اسلام آباد(مانند نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 90 دن میں تو الیکشن اب بھی نہیں ہو رہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ وزارت خزانہ پر اہم ذمے داری پیسوں کے حوالے سے ہے، ملکی حالات کے باعث واشنگٹن میں میٹنگز میں ورچوئل شرکت کروں گا، ورچوئل میٹنگز کی تیاری کر چکا ہوں۔یاد رہے ائین پاکستان کے مطابق کسی بھی اسمبلی کے تحیل کے 90 روز کے اندر انتخابات کرنا تمام اداروں پر لازم ہے۔ 15 اپریل کو پنجاب میں ہونے والے انتخابات ائینی مدت سے دیر کو ہورہے ہیں۔ جس کو ماہرین قانون نظریہ ضرورت کہ رہے ہیں۔