پشاور (مانند نیوز)وفاقی وزیرِ پارلیمانی آمور انچارج وزیراعظم کمپلینٹ سیل ۔جناب جاوید مرتضیٰ عباسی صاحب کی پشاور میں کھلی کچہری کی۔اس موقع پر انہوں نے عوامی مسائل سنئے اور بعض کو موقع پر حل کئے۔ اس موقع پر ہر محکمہ کہ ذمداران موجود تھے۔ عوامی حکومت عوامی خدمت موقع پر مسائل کا حل سید حیدر شاہ باچا جائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ نون کے دیگر اکابرین ضلعی و صوباٸی رہنماٶں نے بھی موقع پر عوامی مسائل کے حل کرنے میں وفاقی وزیر کی معاونت کی۔