پبی (مانند نیوز )قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں الائیڈ بینک نوشہرہ کی شراکت سے شجرکاری مہم کا انعقاد ہواالائیڈ بینک نوشہرہ کے عہدیداران نے قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ بلخصوص ڈاکٹرز کی کاوشوں کو سراہاشجرکاری مہم میں ہسپتال ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر انور خان وزیر، میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر اقتدار الدین اور ایڈمنسٹریٹو سٹاف نے بھرپور شرکت کی اور متعدد پودے لگائے