پشاور(مانند نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور انجینئر امیر مقام نے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان سے ان کے بھتیجے کے انتقال پر تعزیت کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم کے مشیر نے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے۔