اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کے خلاف ریفرنس آیا تو دیکھوں گا۔ ایک بیان میں صدر عارف علوی نے کہا کہ جسٹس فائز عیسی کیخلاف ریفرنس آیا تو اپنا دماغ استعمال کیا تھا اور اس ریفرنس کے الفاظ تبدیل کرکے اسے آگے بھیجا۔ انہوں نے الیکشن سے متعلق کہا کہ 14 مئی کوالیکشن ہوگا یا نہیں؟ مجھے نہیں معلوم، ملک جمہوری راستے سے نہیں اترے گا۔ عارف علوی نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ کے بہت سے لوگ باہر ہیں، یا ان لوگوں کو واپس لیں یا دوبارہ الیکشن کرائیں، سیاستدان آپس میں بیٹھ کربات کریں اور رنجشیں ختم کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے