پشاور(مانند نیوز)اہلسنت و الجماعت ٹاون تھری کے زیر اہتمام نوتھیہ جدید مشتاق آباد چوک میں سعدہ کائنات صدیقہ بنت صدیق امم المومین سیدہ بی بی عائشہ صدیقہ کے سلسلے میں ماہ بیٹے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ضلع پنجاب سے آئے ہوئے مولانا مفتی عمر حیدری نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ان کے ہمراہ جنرل سیکرٹری اہلسنت و الجماعت پشاور بابو معاویہ ،سینیر نائب صدر الیاس زین فاروقی،خطیب اہل سنت و الجماعت مولانا فیضان علی الھسینی ،مولانا فرہان اللہ،مفتی نجیب اللہ فاروقی ،محمد ابراہیم قاسمی سمیت سینکڑوں کارکنان اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی علامہ مفتی عمر حیدری نے کہا کہ ہم نے اس نبی کریم ۖ کا کلمہ پڑھا ہے جس کا کلمہ چودہ سو سال پہلے پتھروں نے پڑھا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ جس نے محمد ۖ کو آخری نبی مانا ہے تو اس لحاظ سے حضرت عائشہ صدیقہ ان کی اما ں بن گئی۔یعنی ھضرت عائشہ صدیقہ ہر مومن کی ماہ ہے اور جو اس سے انکاری ہے وہ جنت سے محروم ہے کیونکہ ماہ کے قدموں تلے جنت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہر مومن مسلمان کو اپنے دل میں عائشہ صدیقہ کو ماہ کی حیثیت سے جگہ دینی چاہیے۔اور یہ کانفرنس اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے