سوات(نمائندہ مانند)منشیات فروشوں کو پولیس کے طرف سے سہولت فراہم کیجانی والی منگھڑت پوسٹ اور اسکی حقیقت کیا ہے سوات پولیس کی واضاحت سامنے اگئی.وائرل پوسٹ سے صرف سوات پولیس کی مورال کو پسپاں کرنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہیں۔ منشیات جیسے مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف اہنی ہاتھو سے نمٹا جائیگا، سوات پولیس۔سوشل میڈیا پر سوات پولیس کو بدنام کرنے والا وائرل پوسٹ منگھڑت اور بے بنیاد ہے سوات پولیس اس کی بھر پور تردید کرتی ہے،ترجمان سوات پولیس.
تفصیلات کے مطابق: گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک وائرل پوسٹ گردش میں ہے جس میں فیاض نامی شخص کو نشانہ بنا کر سوات پولیس کو بدنام کیا جا رہا ہے جو کہ بے بنیاد اور منگھڑت ہے سوات پولیس اس بات کے شدید لفظوں میں تردید کرتی ہے، جبکہ اس پوسٹ میں پستول تھامے ہوئے دوسرا شخص شیر علی جو کہ منشیات کے قبیح دھندے میں ملوث ہیں اور سوات کے مختلف تھانہ جات میں شیر علی کے خلاف اس سے قبل بھی منشیات ایکٹ کے تحت کئی مقدمات درج رجسٹر ہوچکے ہیں جو کہ ابھی بھی منشیات ایکٹ کے تحت جیل کے سلاخوں کے پیچھے اپنی سزا کاٹ رہا ہیں۔عوام الناس سے اپیل ہیں کہ ایسے بے بنیاد پوسٹ پر کان نہ دھریں بلکہ اپنے "امن دوست پولیس” پر ٹرسٹ کریں اور ان کا ساتھ دیں۔
یاد رہے کچھ روز قبل توگل نامی سوشل میڈیا پیج سے سوات پولیس ایک کچھ اہلکاروں پر منشیات فروشوں کی سرپرستی کا الزام لگایا گیا تھا.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے