سوات(مانند نیوز) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات کی جانب سے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جنگلات یا متصلہ علاقوں میں آگ لگانے یا کسی قسم کی بھی دوسری کاروائی جس سے اگ لگنے کا خدشہ ہو پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پابندی کااطلاق 60 دنوں کے لئے عائد کیا گیا ہے اور خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن188 پی پی سی کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ عرفان اللہ خان وزیر کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عید کی چھٹیوں پر سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد اور نتیجے میں آگ سے جڑی سرگرمیوں میں اضافے کا امکان رہتا ہے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ انسانی جانوں و قیمتی جنگلات کو محفوظ رکھنے کے عرض سے جنگلات و قریبی مقامات میں آگ لگانے پر پابندی لگائی جارہی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے