لویر دیر(مانند نیوز)شہداء لیویز اور پولیس کے بچے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او دیر لوئر کے مہمان بن گئے ،شہداءکے بچوں میں عید پیکجز اور گفٹس تقسیم کئے گئے.تفصیل رحمت اللہ سواتی سے …شہداء لیویز اور پولیس کے بچے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او دیر لوئر کے مہمان بن گئے،اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر افس بلامبٹ میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوا جسمیں شہداء کے خاندانوں کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گی تھی،تقریب میں ڈپٹی کمشنر لوئردیر افتخار احمد،ڈسٹرکٹ پولیس افیسر طارق اقبال ،اے ڈی سی عبدالولی خان ،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر فخرعالم خان اور دیرچمبر اف کامرس کے سابق نائب صدر محمد عمران نے لیویز اور پولیس کے 50 شہداء کے خاندانوں کے بچوں کو عید پیکج اور گفٹس حوالہ کئےساٹس ،،اس موقع پر شہداء کے بچوں نے انتظامی افسران کے ہمراہ ڈی سی افس کا وزٹ کیا،