بٹ خیلہ(مانند نیوز)سوات کبل سی ٹی ڈی تھانہ بم دھماکوں میں شہیدہونے واے اے ایس ائی شیر عالم خان کو ابائی گاوں گنیار ضلع مالاکنڈ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیانمازے جنازہ میں اسسٹنٹ کمشنر شکیل خان اے ڈی سی نور زمین خان اور تحیصل تھانہ بائیزئی کے میئر افضل حسین کے علاوہ عوامی سماجی حلقوں اور عمائدین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اے ایس آئی شیرعالم خان گزشتہ شب سی ٹی ڈی تھانہ کبل کے بم دھماکوں میں شہید ہوگئے تھے اے ایس آئی شہید شیرعالم خان کو ابائی گاوں گنیار ضلع مالاکنڈ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیااے ایس آئی شیرعالم خان کی شہادت پر علاقے کی فضاء سگوار تھی شہیدا اہلکار شیرعالم خان نےچاربیٹے ایک بیٹی اور بیوہ کو سگوار چھوڑے ہیں اس موقع پر شہید کے بڑے بیٹے کا کہنا تھا کہ ہمارا والد شہید ہوگئے ہیں جس پر ہمیں فخر ہے اور ہمارے حوصلے بلند ہےجبکہ تحیصل میئر افضل حسین نے کہا کہ سوات کبل سی ٹی ڈی پولیس ایسٹیشن میں جن لوگوں نے دھماکے کیے ہیں اور کس وجہ سے کیے ہیں ان کی تحیقیقات کی جائے ہمیں اپنے سیکورٹی فورسز کی شہادتوں پر فخر ہے ہمارے حوصلے بلند ہے اور پوری قوم شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے