اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی وے پر سڑک کنارے درخت سے لٹکتی ہوئی نعش برآمد کرلی گئی۔اسلام آباد ایکسپریس وے سے ملحقہ گرین بیلٹ پر درخت سے لٹکتی نعش برآمد کرلی گئی۔ تھانہ کھنہ پولیس جائے وقوعہ شکریال پہنچ گئی۔پولیس کے مطابق 35 سالہ شخص کی نعش کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔