لاہور(مانند نیوز ڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ پولیس پرویزالٰہی کو گرفتار کرنے گئی لیکن چودھری شجاعت کے گھر پر دھاوا بول دیا، کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔محسن نقوی نے کہا کہ آپریشن کے دوران چودھری سالک حسین زخمی ہوگئے، مدینہ میں ہوں اور تمام تفصیلات حاصل کر رہا ہوں، قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے