ہری پور(مانند نیوز)ہری پور کے مقامی ہوٹل میں جرید ویلفیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا ۔ جسمیں ضلع بھر کے سوشل ورکرز ۔ مینارٹی ۔ٹرانس جینڈرز ۔ یوتھ کونسلرز سابقہ بلدیاتی نماٸندگان ۔انسانی حقوق کی تنظیموں صحافیوں اور تمام شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے نماٸندوں نے شرکت کی ۔ اس پروگرام میں معاشرہ میں بسنے والے تمام افراد جنمیں خاص طور پر خواجہ سرا ۔معزور طبقہ کے لوگوں کو درپیش مساٸل زیر بحث لاۓ گے ۔ اور ان مساٸل کے حل کے لیے ٹھوس تجاویز پیش کی گیں ۔ ان تجاویز کے تناظر میں انکے حل کے لیے ایک کمیٹی کے زریعے کوشش کی جاٸگی ۔ اس موقع پر جرید ویلفیر آرگناٸزر عمر جاوید نے کہا کہایک ترقی یافتہ معاشرہ کی تشکیل کے لیے تمام انسانوں کو ملکر مثبت اور عملی کردار ادا کرنا ہو گا تب جا کر ہم آنے والی نسلوں کو ایک مضبوط پاکستان کے ساتھ ایک ترقی یافتہ معاشرہ دینے میں کامیاب ہونگے ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے