صوابی (مانند نیوز ڈیسک) صوابی میں طوفانی بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب گئے، سیلابی ریلے میں پھنسے3 افراد کو گاڑی سے بحفاظت نکال لیا گیا۔صوابی میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے۔ صوابی کے ٹوپی بازار میں پانی کا بہا ئوتیز ہونے کی وجہ سے پانی دکانوں میں داخل ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق صوابی کی تحصیل ٹوپی میں 3 افراد سیلابی ریلے میں پھنس گئے،پھنسے ہوئے افراد کو گاڑی سے بحفاظت نکال لیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے