پاراچنار(نمائندہ مانند)مختلف واقعات میں سرکاری سکولوں کے آٹھ اساتذہ قتل کر دئیے گئے۔ پولیس ذرائع۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شلوزان روڈ پر چلتی گاڑی پر فائرنگ سے ایک ٹیچر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس ذرائع ۔واقعے کے بعد تری مینگل ہائی سکول میں سکول کے اندر سٹاف روم میں سات ٹیچرز کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس۔واقعے کے بعد ضلع بھر میں آمد و رفت کے راستے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند کر دئیے گئے۔ پولیس ذرائع ۔ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ پولیس ذرائع ۔28 اپریل سے جاری کوہاٹ بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دئیے گئے۔ بورڈ ذرائع ۔بےگناہ افراد کا قتل افسوسناک ہے وفاقی وزیر ساجد حسین طوری۔واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ ساجد طوری۔
یاد رہے عیدالفطر کے بعد میں ملک میں دہشت گردی کے واقعات میںتیزی اضافہ ہورہا ہے جس میںپختوخوہ کے ملاکنڈ ڈیوژن سمیت دیگر اضلع میںواقعایات شامل ہیں. تاہم پولیس اور نگران حکومت معاملت کی نزاکت کو وفاقی حکومت اور مقتدر اداروں کو درست صورت حال بتانے میں ناکام نظر راہی ہے.