درگئی(نمائندہ مانند)ملاکنڈ انتظامیہ اسسٹنٹ کمشنر تحصیل درگی اور ایکسائزٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول سکواڈ مران نے سخاکوٹ موسیٰ با با کے قریب مشترکہ کاروائی کے دوران ایک این سی پی بجیرو گاڑی کو حراست میں لیکر لیویز تھانہ س٘خاکوٹ لے گیا تحقیقات کے بعد ملاکنڈ انتطامیہ نے این سی پی بجیرو گاڑی کو قانونی کاروائی مکمل کرنے کے این سی پی بجیرو گاڑی کو ایکسائزٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول سکواڈ مردان کو حوالہ کیا یاد رہے کہ مزکورہ این سی پی بجیرو گاڑی ایکسائزٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول سکواڈ مردان کے اہلکاروں سے فرار ہوگئے تھے اور ان لوگوں نے مزکورہ گاڑی کی تعاقب کر رکھے تھے اور ا خر کار ملاکنڈ انتظامیہ تحصیل درگئی کے تعاون سے حراست میں لے کر ڈرائیور کو بھی گرفتار کر لیا گیا اور سخاکوٹ لیویز تھانہ میں محکمہ ایکسائز کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد حوالہ کیا