اسلاآباد(مانند نیوز)پاکستان کی طرح دوہرے شہریت باشندے ایران میں بھی موجود؛ ایک کودہشتگردی کے جرم ایک میں پھانسی۔ایران نے دہری شہریت والے ایرانی باشندے کو دہشتگردی کے جرم میں پھانسی دے دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سزائے موت پانے والا ایرانی باشندہ حبیب چاب سوئیڈن کی شہریت بھی رکھتا تھا۔ایرانی عدلیہ کے مطابق حبیب چاب دہشتگرد تنظیم حرکت الاندال کا سربراہ تھا جس پر کئی دہشتگرد حملوں میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔رپورٹس کے مطابق حبیب چاب کو ایرانی فورسز 2020 میں ترکی سے گرفتار کر کے تہران لے آئی تھیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی فورسز نے یہ نہیں بتایا تھا کہ حبیب چاب کو کیسے اور کہاں سے گرفتار کیا گیا۔دوسری جانب سوئیڈن کے وزیر خارجہ نے چاب کی پھانسی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت نے ایران سے اس پر عمل نہ کرنے کی درخواست کی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے