سوات(مانند نیوز)مٹہ کے بالائی علاقے گٹ شور میں مقامی لوگوں نے آپنی عدالت لگا دی سوات۔ چار افراد نے مل کر نوجوان کو بے تحاشہ تشدد کا نشانہ بنایا سوات۔معمولی بات پر مقامی نوجوان کو سکول سے واپسی پر اپنے ہجرے لے گئے ہجرے میں طالب علم کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا سوات ۔ واقعے پر ڈی آئی جی ناصر محمود ستی کا ایکشن مقامی پولیس کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ۔چاروں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ۔ ناصر محمود ستی ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی ۔ناصر محمود ستی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے