ٹورنٹو (مانند نیوز ڈیسک)کینیڈا کے صوبے البرٹا میں غیر معمولی طور پر گرم اور خشک موسم میں تیز ہوائوں کے چلنے کی وجہ سے کئی مقامات پر لگی آگ بے قابو ہو گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق البرٹا کے متاثرہ علاقوں سے 25 ہزارافراد کا انخلا کرا دیا گیا۔رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں مزید افراد کو بھی انخلا کے لئے تیار رہنے کی ہدایت دی گئی۔البرٹا میں لگی آگ سے 3 لاکھ ایکڑ پر محیط جنگل راکھ ہونے کے بعد ایمرجنسی نافذ کی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے