اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک) پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد دوسرے روز بھی ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل رہی۔ موبائل براڈ بینڈ سروس معطل ہے جس کی وجہ سے بیشتر لوگ موبائل فون پر انٹرنیٹ استعمال نہیں کر پا رہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ٹوئٹر، یو ٹیوب، فیس بک اور واٹس ایپ کو معطل کردیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے