اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کے باعث دوسرے روزبھی اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو سروس معطل رہی۔میٹروسروس معطل ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا۔مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ کے باعث میٹرو سروس گزشتہ روز بند کی گئی تھی، شمس آباد، سکستھ روڑ اور فیض آباد میٹرو سٹیشن کو نقصان پہنچایا گیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے