اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ معصوم لوگوں کو پرتشدد دھمکیاں دیئے جانے کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پربیان میں ریحام خان نے فوجی افسران کی خواتین اور بچوں کی تصاویر انٹرنیٹ پر شیئر کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لکھا کہ معصوم لوگوں کو پرتشدد دھمکیاں دیے جانے کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے