نئی دہلی (مانند نیوز ڈیسک)بھارت کی ریاست تیلنگانہ میں انٹر امتحانات کے نتائج آنے کے بعد 24 گھنٹے کے دوران 6 طلباء نے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 3 طالبات بھی شامل ہیں۔ بھارتی پولیس کے مطابق امتحانات میں ناکامی کے باعث طلباء نے خودکشی کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2 ہفتے قبل ریاست آندھرا پردیش میں 11 ویں اور 12 ویں جماعت کے نتائج آنے کے بعد 48 گھنٹے کے دوران 9 طلبہ نے خودکشی کی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے