اسلام آباد(نمائندہ مانند)پاک فوج کا اعلامیہ زمینی صورتحال کے ناقص ادراک پر مبنی ہے، پی ٹی آئی کا ردِ عمل.پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری کردہ اعلامیہ پر ردِ عمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصآف نے کہا ہے کہ اعلامیہ حقائق سےمتصادم ہے اور زمینی صورتحال کے ناقص ادراک پر مبنی ہے۔
پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ ’اعلامیہ وفاق پاکستان کی سب سے معتبر، مقبول اور بڑی سیاسی جماعت کے خلاف نفرت و انتقام پر مبنی بیانیے کا افسوسناک مجموعہ ہے‘۔
یاد رہے امریکہ کے سابق نمائندے زلمیے خلیل زاد نے عمران خان کے گرفتار پر دوررس نتائع انے کا اظہار کردیا ہے. جس سے پاکستان میں‌امریکہ کا موقف مزید واضح ہوکر سامنے اگیا ہے.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے