تیمرگرہ (مانند نیوز ڈیسک) بلامبٹ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی قرآن نذرِ آتش کرنے کا واقعہ علماء کا سخت ردعمل سامنے اگیا ہے، جس کا ایفا ئی آر درج دیا گیا ہے۔ تاہم اس سلسلے میں کوئی گرفتار سامنے نہیں آئی۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ بلامبٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کے خلاف ایف آئی آر درج جس میں قرآن شریف بے حرمتی کے دفعات کے ساتھ ساتھ دہشتگردی کے دفعات شامل ہے۔ ایفا ئی آر کا متن کچھ یو ہے۔ کانسٹیبل جواد خان موصول ہو کر حرف بحرف ذیل ہے بخدمت افسر انچاہتی تھانہ بوقت صدر بجہ ایک تحریری مراسلہ منجانب محبوب شاه خان خان SIIO بدست بلاست امروز دوران سیکیورٹی ڈیوٹی پھر وہ نظری پولیس بوقت و مقام بالا موجود تھے کہ ملزمان 1 شفیع اللہ سابقہ DPO ضلع چارسده / سابقه 2MPA. بشیر خان سابقه 3MNA عاصم شعیب تحصیل میتر بلامبٹ 4. راحت فاروقی سکنہ میرے بلامبٹ 5 ارشد معیار 6 طارق معیار ساکنان حاجی آباد 7 راحت اللہ سکنہ ملک آباد چھ گوڑئی 18 اخلاق سکنہ گندر 9 محمد اصف سکنہ زوال بابا 10 ملک عدنان سکنہ تیمر گرہ 11 سلیمان سکنہ سنگولئی 12. توصیف شاہ سکنہ شینگر ئی تیمر گرہ 13 کاشف کمال سکنہ سد : 14 میاں سجاد سکنہ شاہ گئی تیمر گرو15. عزیز سر بندی سکنہ سیار تیمر گرہ 16 اشفاق الرحیم سکنہ خال -17 شهاب الدین سکنہ رباط 18 محمد عاطف ملک سکنہ رباط 19 ملک جواد سکنہ گمبیر معیار 20 ملک فواد سکنہ تیمر گرہ 21. الیاس سکنہ ماندیش خال -22 اقبال سکنہ شمر باغ .23 سید تیمور جان سکنہ خزانہ 24 محمد دین جان سکنہ کو نکے منڈا 25 شاہ کر اللہ نکتہ سر بانڈ ویلا مبٹ 26 جھانگیر خان سکنہ انورآباد بلامبٹ 27 مولانہ شاہ زمان ولد گل رحیم سکنہ شاہ کو حیاء سیر کی کے قیادت میں ایک جلوس جانب تیمر گرہ سے بہ تعداد 2000/ 1500 افراد پر مشتمل چھاؤنی بلامبٹ کے مین گیٹ کے سامنے سڑک پر جمع ہوئے۔ ملزمان نے گاڑی شاہ زرو ڈائنا پر لوڈ سپیکر لگایا ہوا تھا۔ ملزمان نے باری باری تقاریر کرتے ہوئے موجود جلوس کے مجمع کو حکومت کے خلاف بغاوت پر اکساتے ہوئے اشتعال میں لارہے تھے ۔ اور چور چور کے نعروں کے ساتھ ساتھ یہ نعرہ بھی لگاتے رہے۔ کہ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے اور یہ جو نا معلوم ہے یہ ہمیں معلوم ہے۔ جبکہ مولانہ شاہ زمان ولد گل رحیم سکنہ شاہ کو حیاء سیر کی نے دوران تقریر موجود مجمع کو اشتعال میں لانے کیلئے مجمع کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت میں عمران خان کیساتھ ساتھ دینا جہاد ہے۔ موجود مجمعے کے لوگ اشتعال میں اکر گالی گلوچ کے نعرے بھی لگاتے رہے۔