لاہور(مانند نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مسلم باغ بلوچستان کے ایف سی کمپاؤنڈ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے چھ جوانوں اور ایک شہری کی شہادت پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں وزیرِ اعظم نے شہدا کی بلندی درجات کی دعااور لواحقین سے اظہار تعزیت ہے۔ وزیرِ اعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے انھیں ہر ممکن طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی مسلح افواج دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہیں،پوری قوم سیکورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے