ہری پور (مانند نیوز)ہری پور تھانہ سرائے صالح کی حدود نوردی میں ملازم نے مالک کی دسویں کلاس کی بیٹی اقرا بی بی کو تیزدار آلہ سے قتل کردیا۔ملزم کے حملے میں مقتولہ کا بھائی محمد علی عمر 11سال شدید زخمی ایوب میڈیکل کمپلیکس میں منتقل کردیا گیا۔ملزم شہزاد نے ارتکاب جرم کرنے کے بعد زہریلا مواد پی کر خودکشی کرلی۔۔۔یہ واقع سرائے صالح کے نواحی گاؤں نوردی میں رشتہ کے تنازعہ پر پیش آیا ۔جس میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی