اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)حکام نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔اعلامیے کے مطابق ملک بھرمیں موبائل براڈبینڈسروس بحال ہے، انٹرنیٹ سروسزپرپابندی کی کوئی ہدایت نہیں ملی تاہم یوٹیوب، ٹوئٹر اور فیس بک کی سروسز ابھی تک ڈائون ہیں۔یاد رہے کہ عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کی پرتشدد مظاہروں کے بعد ملک بھر میں سوشل میڈیاسروسز معطل کی گئی تھیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے