اسلام آباد (مانند نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔قومی سلامتی کمیٹی ملک کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔ اجلاس میں 9 مئی کےواقعات پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا اور عسکری قیادت شریک ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاسں میں خفیہ اداروں کے حکام بھی شریک ہیں.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے