کرک (مانند نیوز) خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک نے بی اے بی ایس سی پارٹ ون اورپارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات برائے سال2023 کے امتحانی شیڈول کا اعلان کیا ہے جو کہ جون جولائی 2023 میں متوقع ہیں۔اس سلسلے میں کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد زبیر نے بتایا ہےکہ سالانہ امتحانات2023 میں صرف پہلے سے رجسٹرڈطلباء وطالبات اور امیدوار داخلہ کے اہل ہیں ـانہوں نے مزید بتایا کہ امیدوار امتحانی داخلہ فارم بغیرلیٹ فیس کے 29 مئی جبکہ 100 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 5 جون’ دوگنی فیس کے ساتھ 12 جون اور تگنی فیس کے ساتھ 19 جون 2023 تک جمع کرا سکتے ہیں ـ

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے