سوات(مانند نیوز ڈیسک)سوات میں ایلیٹ فورس اور پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما مراد سعید کے گھر پرچھاپہ مارا گیا۔پولیس کے مطابق چھاپہ مرادسعید کے کبل والی رہائشگاہ پر مارا گیا اس دوران رہنما پی ٹی آئی گھر پر موجود نہیں تھے۔سابق وفاقی وزیر کے گھر پر چھاپے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آگئی ہیں، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لاک نہ کھلنے پر اہلکار دروازہ پھلانگ کر گھر میں داخل ہوتے ہیں۔ مراد سعید کی غیر موجودگی پر اہلکار واپس روانہ ہوگئے۔ پرتشدد مظاہروں کے کے بعد مراد سعید غائب ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے