پشاور(مانند نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں 9 اور 10 مئی کے پرتشدد احتجاج سے متعلق دہشت گردی کے 18 مقدمات درج کیے گئے ہیں اور 809 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق دہشت گری کے مقدمات میں نامزد ملزمان میں سابق صوبائی وزرا اور سابق اراکین اسمبلی بھی شامل ہیں۔ پشاور ریجن میں 5، کوہاٹ ریجن میں 4اور مردان ریجن میں دہشت گری کی 3ایف آئی آرز درج ہیں۔ پشاور میں 267، مردان میں 216اور کوہاٹ میں 114افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ایف آئی آرز میں نامزد تمام صوبائی وزراء اوربیشتر اراکین اسمبلی 9مئی سے روپوش ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے