اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید 72 ارب روپے جاری کر دیئے گئے۔وزارت منصوبہ بندی کے مطابق رواں مالی سال اب تک 566ارب 85کروڑ روپے جاری کئے جا چکے ہیں۔ یوں جاری کردہ فنڈز گزشتہ سال کی نسبت 100ارب روپے زیادہ ہیں۔حکام کے مطابق گزشتہ سال اسی مدت میں 516ارب ارب 31کروڑ روپے جاری ہوئے تھے۔ چوتھی سہہ ماہی میں ایچ ای سی کو سب سے زیادہ 42ارب 92کروڑ ملے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے