سوات(مانند نیوز) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 23 سے 31مئی 2023 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح اٹھ بجے سے دوپہردو بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس امانکوٹ/مینگورہ،، 132کے وی جی ایس ایس بریکوٹ، 132 کے وی جی ایس ایس مٹہ، 132کے وی جی ایس ایس خوازہ خیلہ، 132کے وی جی ایس ایس مدین،132کے وی جی ایس ایس تیمر گرہ/سادھو، 132 کے وی منڈہ، 66 ایل وی تیمرگرہ،132 کے وی جی ایس ایس لال قلعہ، 132کے وی جی ایس ایس واڑئی، 132 کے وی جی ایس ایس درگئی، 132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 132کے وی جی ایس ایس چکدرہ، 132 کے وی جی ایس ایس شانگلہ /بشام اور132 کے وی جی ایس ایس ڈگر بونیر سے بجلی کی فراہمی 23 سے 31مئی 2023 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح اٹھ بجے سے دوپہردو بجے تک معطل رہے گی۔