سخاکوٹ(مانند نیوز) میاں مہتشم باچہ نے لیویز تھانہ سخاکوٹ میں بحیثیت انچارج چارج سنبھال کر باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا۔اس سے قبل وہ لیویز لائن ملاکنڈ میں لائن افسر ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا۔چارج سنبھالنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علاقہ میں امن وامان کی بحالی اور دیگر جرائم کی نیح کنی اولین ترجیحات ہے۔جرائم پیشہ افراد کیلئے علاقہ میں کوئی جگہ نہیں جرائم پیشہ افراد جرائم سے توبہ تاب ہوجائے یا علاقہ علاقہ بدر کسی کو عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دنگے۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ علاقہ سے جرائم کے خاتمے کیلئے انتظامیہ سے تعاون کریں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے