پبی (مانند نیوز) مہنگا ئی نے لوگوں کا جینا حرام کیا ہے حکو مت عوام کو ریلف دینے کے لئے بھر پور اقدا مات اٹھا ئیں ان خیا لات کا اظہار پا کستان پیپلز پار ٹی ضلع نو شہرہ کے صدر فیض احمد نے صحا فیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پیٹرول ڈیزل اور آٹے گھی اور تیل میں حکو مت نے کمی کی ہے لیکن اس کے ثمرات غریب عوام کو نہیں مل رہا ہے نہ کر ایوں میں گاڑیوں کے ما لکان نے کمی کی اور نہ آٹے اور رو ٹی کی نرخوں میں کو ئی کمی نظر آر ہی ہے انہوں نے کہا کہ مرکزی اور صو با ئی حکو مت ضلعی انتظا میہ کو سختی سے ہدا یت کریں کہ ذخیرہ اندوزوں اور نا جا ئز منافع خوروں کے سخت قا نو نی کاروا ئی کریں کہ عوام کو ریلیف مل سکیں۔