کراچی (مانند نیوز ڈیسک)رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاداعوان نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاداعوان کاکہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے لوگوں نے مجھے بے پناہ عزت دی،سب کا مشکور ہوں، بغیرکسی دبائوکے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے بہت سی امیدیں تھیں۔ پی ٹی آئی سے علیحدگی کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔ جلائوگھیرائومیں ملوث افراد کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو،عبرت ناک سزاملنی چاہیے۔9مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں،افواج پاکستان قوم کی محافظ ہیں۔9مئی کے واقعات کے بعد تحریک انصاف میں رہنا ناممکن تھا،اپنی پاک فوج کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے