پبی (مانند نیوز ) میاں راشد حسین شہید میمو ریل؎ ہسپتال پبی میں ایم ایس ڈاکٹر غریب اللہ نے بچوں کے ہا تھوں پیڈز ایمرجنسی وارڈ، نرسری وارڈاور ڈے کئیر سنٹر کا افتتاح کیا اس موقع پر اے این پی کے مقا می راہنما اور ہسپتال ایم ایم سی کمیٹی کے رکن میرویس خان جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری اطلاعات حافظ مشال محمدصحا فیوں اور ہسپتا ل کا عملہ بھی موجود تھا نے کی اس موقع پر میاں راشد حسین شہید میمو ریل؎ ہسپتال پبی میں ایم ایس ڈاکٹر غریب اللہ نے ہمراہ ڈاکٹر سلمان کے میڈیا نما ئندوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ میاں راشد حسین شہید میمو ریل؎ ہسپتال پبی میں نرسری وارڈ پیڈز ایمرجنسی وارڈ، نرسریاور ڈے کئیر وارڈ کی اشد ضرور ت تھی یہ اہم مستقل وارڈز نہ ہو نے کی و جہ سے زچکی کے بعد ایمر جنسی میں بچوں کو نرسری وارڈ میں شفٹ کر نے کی کو ئی سہوت میسر نہیں تھی جس کی و جہ سے بچوں کو پشاور کے ہسپتا لوں کو ریفر کر تے تھے اس دوران بچوں کی فوتگی بھی ہو جا تی ایسی طرح ایمر جنسی کی صورت میں بچوں کے لئے کوئی مخصوص وارڈ بھی نہیں تھا جس کی و جہ سے مریضوں کو شد ید مشکلات کا سا منا کر ناپڑ تا تھا جس کو مد نظر رکھتے ہو ئے میں نے چارج سبھا لتے ہی اپنی ٹیم ڈی ایم ایس ڈاکٹر سلمان ڈی ایم ایس ڈاکٹر اسفند یاراور ایونگ شفٹ کے ڈی ایم ایس ڈاکٹر محمد ادریس کے اس اہم مسئلے کو حل کر نے کے لئے اقدا مات شروع کئے انہوں اپنی مدد آپ کے تحت اس کار خیر کے لئے چندہ جمع کیا اور کچھ فنڈ ہسپتال سے خرچ کر کے علاقے کے عوام کے لئے یہ سہو لیات میسر کی کی جس باقاعدہ افتتاح کیاجس سے علاقے کے مریضوں کا70 فیصد سے زائد مسئلہ حل ہو جا ئے گا بچوں کی پشاور ہسپتالوں کو ریفر کر نے میں کا فی کمی ہو جا ئے گی نرسری اور پیڈ وارڈ ز میں 24 گھنٹے سروس میسر ہو گی اور ڈے کئیر سنٹر میں صبح اور شام کی شفٹ میں سروس دینگے علاقے کے عوام نے میاں راشد حسین شہید میمو ریل؎ ہسپتال پبی میں ایم ایس ڈاکٹر غریب اللہ ڈی ایم ایس ڈاکٹر سلمان ڈی ایم ایس ڈاکٹر اسفند یاراور ایونگ شفٹ کے ڈی ایم ایس ڈاکٹر محمد ادریس کیاس اقدام کو کا فی سر اہا ہے اور امید ظا ہر کی ہے کہ ان کی موجودگی ہسپتال کے بہت سے مسا ئل حل ہو نگے اور مریضوں کو بہترین طبی سہو لیات فرا ہم کر ینگے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے