ایبٹ آباد (مانند نیوز)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال نے انسپکٹر فوڈ محکمہ خوراک کے ہمراہ حویلیاں میں ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کے حوالے سے مارکیٹس کا معائنہ، روٹی کے ریٹ اور وزن پر عملدرآمد کیا اور خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں پر جرمانہ عائد کیا۔اس طرح ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ارشد محمود نے ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کے حوالے سے مارکیٹس کا معائنہ، روٹی کے ریٹ اور وزن پر عملدرآمد کیا اور خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں پر جرمانہ عائد کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے