لاہور (مانند نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف اور بشری بی بی کی جانب سے نیب راولپنڈی کو خط لکھا گیا ہے۔این سی اے 190 ملین پائونڈ سکینڈل کیس میں بشریٰ بی بی اور چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے لکھے گئے نیب کو خط میں شاملِ تفتیش ہونے کی تاریخ تبدیلی کی درخواست کی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ نیب 7 جون کی بجائے مجھے 8 جون کو شاملِ تفتیش کر لے۔دوسری جانب خط میں بشریٰ بی بی نے درخواست کی ہے کہ میرے شوہر آج (جمعرات کو) اسلام آباد آئیں گے، پردے کے باعث شوہر کے ساتھ آج (جمعرات کو) نیب آنا چاہتی ہوں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے