بنوں (مانند نیوز)بنوں ڈویژن میں طوفانی بارش سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر شدید افسوس ہوا. نگران صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ حامد شاہ طوفانی بارش نے درجن سے زیادہ افراد کی جان لی جبکہ کئی زخمی ہوئے. حامد شاہ طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے. حامد شاہ تینوں اضلاع کے انتظامی مشینری کو الرٹ کر دیا گیا ہے. حامد شاہ طوفانی بارش کی وجہ سے بنوں اور لکی مروت میں کئی افراد جانبحق ہوئے ہیں. حامد شاہ فوج، ریسکیو، پولیس اور ضلعی مشینری چوکنا کردیا گیا ہے. حامد شاہ حالیہ طوفانی بارش سے نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے. کسی کو بے سہارا نہیں چھوڑیں گے. حامد شاہ حالیہ طوفانی بارش ماحولیاتی تبدیلی کا ہی نتیجہ ہے. حامد شاہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے محفوظ رہنا ہم سب کی ذمہ داری ہے. حامد شاہ صوبائی حکومت مشکل کی اس گھڑی میں تمام جاں بحق اور زخمی افراد کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑی ہے. حامد شاہ از دفتر نگران صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ خیبرپختونخوا