اسلام آباد(مانند نیوز)موٹروے سے باڑ غائب، گائے نے پرویزاشرف کی گاڑی تباہ کردی۔قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کو حادثہ۔ حادثہ مندرہ چکوال روڈ پر اسلام آباد واپسی پر پیش آیا ۔سپیکر کی گاڑی کے سامنے اچانک گائے آگئی۔گائے کو بچاتے ہوئے سپیکر کی گاڑی اور اسکواڈ کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے سپیکر راجہ پرویز اشرف اور عملہ حادثہ میں محفوظ رہے ہیں ۔