دیر لوئر (مانند نیوز)دیر لوئر میں ڈینگی وائرس اور ہیٹ سٹروکس سے متعلق آگاہی مہم چلائی گئی۔ سیکرٹری محکمہ ریلیف،بحالی وآبادکاری عبدالباسط اور ڈپٹی کمشنر دیر پائین افتخاراحمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ابرار علی کی نگرانی میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ اور تیمرگرہ بائی پاس میں ڈینگی وائرس اور ہیٹ سٹروکس سے بچاؤ کے حوالے سے طلباء اور عوام میں آگاہی اجاگر کرنے کے لئے مہم چلائی گئی۔اس سلسلے میں پمفلیٹس اور بروشر تقسیم کی،ڈور ٹو ڈور مہم، کمیونٹی بیس مہم اور سوشل میڈیا کمپین جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے