کرک (مانند نیوز) خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک بی اے بی ایس سی اور ایم اے ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات برائے سال2023 جولائی کی 11 تاریخ سے شروع ہونگے۔اس سلسلے میں جاری کردہ یونیورسٹی کی پریس ریلیز میں کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد زبیر کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ بی اے بی ایس سی اور ایم اے ایم ایس سی امتحانات میں صرف پہلے سے رجسٹرڈ امیدواروں کو رولنمبر جاری کئے جا رہے ہیں ـانہوں نے مزید بتایا ہے کہ امیدواروں کو رولنمبر نہ ملنے کی صورت میں وہ دفتری اوقات میں شعبہ امتحانات سے رابطہ کریں ـ

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے