سوات(مانند نیوز) گزشتہ روز تھانہ غالیگے کی حدود میں خواتین کے تنازعہ پر قتل کا وقوعہ رونما ہوا تھا، جس پر تھانہ غالیگے پولیس نے اطلاع ملتے ہی فوراً کاروائی کرتے ہوئے مقتول کے بھائی ذاکر اللہ کی مدعیت پر مقدمہ درج کر کے آر پی او ملاکنڈ ناصر محمود ستی اور ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور کے فوراً نوٹس پر ایس ایچ او تھانہ غالیگے ضیا ء الرحمان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے صالحین کے قتل میں ملوث ملزمان سلیم ولد جان محمد اور ثنا ء اللہ ولد خالد ساکنان شانگلہ حال غالیگے ایک گھنٹے کے اندر اندرآلہ قتل پستول سمیت گرفتار کر لئے گئے، جبکہ واقعے میں ملوث تیسرا ملزم خالد ولد جان محمد کو گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ترجمان سوات پولیس

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے