درگئی(مانند کرائم رپورٹر)نیز ہسپتال بی ایچ یو ہسپتال ہریانکوٹ تحصیل درگئی میں دو فریقین کے درمیان زمینی تنازعہ پر جھگڑا ہوا فریقین اول.1 مشنگ ولد شیر محمد سکنہ ہریانکوٹ ، فریقین دوئم سازون ولد شیر محمد سکنہ ہریانکوٹ زخمی 2۔باچا سید ولد شیر محمد سکنہ ہریانکوٹ 3۔مراد ولد شیر محمد 4۔عمر حیات ولد عمر باچا زخمی ہوا ہے۔زخمیوں کو علاج معالجے کے لئے درگئی THQ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے مقامی لیویز موقع پر پہنچ کر مصروف تفتیش ہے رپورٹ عرض ہے
نوٹ۔دونوں فریقین آپس میں بھائی ہیں.