سوات (مانند نیوز)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات نے دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت دریائے سوات سے درخت/سلیپران اور لکڑیاں وغیرہ جمع کرنے پر دو ماہ کیلئے مکمل پابندی عائدکر دی ہے۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ/ڈپٹی کمشنر سوات کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن 188پی پی سی کے تحت کاروائی کی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے