سوات (مانند نیوز)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ/ڈپٹی کمشنر سوات نے دریائے سوات اور مقامی خوڑ میں نہا نے اور تیراکی پر دفعہ 144 کے تحت دو ماہ کیلئے مکمل پابندی عائد کی ہے۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ضلع سوات کے مختلف علاقوں میں برف کے پگھلنے سے دریائے سوات اور مقامی خوڑ کے پانی کے بہاؤمیں اضا فہ ہوا ہے، پانی کے بہاو میں اضافے سے مقامی لوگوں اور سیاحوں کی دریائے سوات میں نہانے سے انسانی جانوں کے ضیاع کا خدشہ ہے اس لئے پابندی لگانا ضروری ہے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی پر سیکشن 188 پی پی سی کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے