جمرود(نمائندہ مانند )ضلع خیبر تحصیل جمرود کے علاقہ غنڈی سے تعلق رکھنے والا جاوید ولد حضرت میر قوم کوکی خیل تپہ طورخیل ساکن غنڈی نے تھانہ جمرود میں اپنے بھائی شاہین ولد حضرت میر کی گمشدگی کے حوالے سے رپورٹ درج کی ہے کہ ان کا بھائی شاہین ولد حضرت میر چونکہ ذہنی طور پر کمزور ہے اور 20 مئی 2023 کو گھر سے نکلا ہے جو تاحال گھر واپس نہیں آیا ہے گھر والے ان کے لئے بہت پریشان ہیں لہذا اگر کسی بھی اس حوالے سے معلومات فراہم ہو جائے تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03273958374

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے