سوات (مانند نیوز)یو این او پی ایس کے نمائندے ٹریور سوے نے جمعہ کے روز قائم مقام ڈپٹی کمشنر سوات سہیل خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔اس موقع پر یو این او پی ایس کے نمائندے ٹریور سوے نے قائم مقام ڈپٹی کمشنر سوات سہیل خان کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کالام میں ضلعی انتظامیہ سوات کے تعاون سے سیلاب سے متاثرہ پلوں کے دوبارہ بحالی پر کام جاری ہے۔ انہوں نے بتا یا کہ غیرمعمولی سیلاب کے بعد یو این او پی ایس کی ٹیم نے متا ثر ہونے والے آٹھ پلوں کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لیا ہے جس کی دوبارہ بحالی کیلئے منصو بہ بندی کی گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے